حملے میں ملوث لڑکی کو والد نے تربیت دی

222

امریکی ریاست وسکونسن کے علاقے میڈیسن کے ایبنڈنٹ لائف کرسچن سکول میں فائرنگ سے دو افراد کو قتل اور چھ کو زخمی کرنے والی نیٹلی سمانتھا روپنو کے والد کی آن لائن سرگرمیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی 15 سالہ بیٹی کو پیر کو کیے گئے حملے سے مہنیوں پہلے ہتھیاروں کی تربیت دے کر اس خونریزی کی حوصلہ افزائی کی تھی۔