کراچی ایئرپورٹ پر ایکدن میں 30 افراد آف لوڈ

71

کراچی(جسارت نیوز) ایف آئی اے امیگریشن کا غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے ایک دن میں 30 افراد آف لوڈ کر دیے گئے، آف لوڈ کیے گئے بیش تر افراد انسانی اسمگلرز کا نشانہ بننے جا رہے تھے۔