مان ٹاؤن تھانے میں مقتول ساحل کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ

55

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) زمان ٹاؤن تھانے میں مقتول ساحل کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا، مقدمے میں قتل اور ڈکیتی کی واردات کی دفعات شامل کی گئی ہے۔وزیر داخلہ قانون و پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے نوجوان کی ہلاکت پر اہل خانہ سے تعزیت ودلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ کورنگی 3نمبرمدینہ کالونی کے قریب گھر کے باہرفائرنگ سے شہری کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔