ویرات کا مستقبل بھی تاریک

107

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو کوچ سے تکرار اور میچ سے قبل پلئینگ الیون سے باہر کیے جانے کے بعد ویرات کوہلی کا بھی تاریک ہوتا دیکھائی دینے لگا۔ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل آئوٹ آف فارم ویرات کوہلی کی پرفارمنس پر سوالات اٹھ رہے ہیں جبکہ سلیکشن کمیٹی انگلینڈ دورے کیلئے انہیں آرام کرواسکتی ہے۔ ویرات کوہلی اپنے آخری 38 ٹیسٹ میچز میں محض 31.32 کی اوسط سے رنز اسکور کرسکے ہیں۔