گندم کے بعد گنے کے کاشتکار کو ذلیل کیا جارہا ہے ، مسرت چیمہ

45

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی زراعت کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کر رہے ہیں، پہلے گندم کی فصل لگانے والے کسان کو ذلیل و رسوا کیا گیا اب یہی حال گنے کے کاشتکاروں کے ساتھ کیا جارہا ہے ۔