لاہور (آن لائن)پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک وہیکل کے استعمال کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بین الاقوامی کمپنیوں کی جانب سے ای وی یونٹس اور چارجنگ انفرااسٹرکچر کے قیام میں معاونت کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کی متعدد کمپنیوں کے ذریعے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل مارکیٹ میں توسیع کی جارہی ہے۔