ملک میں جاری دھند سے پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر

59

کراچی (آن لائن)ملک کے مختلف علاقوں میں چھائی دھند سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا فضائی آپریشن متاثر ہوگیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق دھند سے لاہور، فیصل آباد، ملتان اور سیالکوٹ کی پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔