نوجوانوں اور کسانوں کے مسائل پرتوجہ دی جائے‘ پاکستان بزنس فورم

68

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) تاجر رہنما اور پاکستان بزنس فورم کے مرکزی عہدیدار سید عمران بخاری نے کہا کہ نوجوانوں، کسانوں اور مزدوروں کے مسائل کو بنیادی توجہ دینے کی ضرورت ہے اپنے بیان میں کہاکہ عالمی برادری کی بے حسی غزہ کے فلسطینیوں کو آخری حد تک ملیامیٹ کررہی ہے۔