حیدرآباد:جماعت اسلامی حیدرآباد کے تحت الخدمت اسپتال پر بی سیکشن پولیس کا دھاوا بولنے ایڈمنسٹریٹر کی غیر قانونی گرفتاری ،تشددو پولیس گردی کیخلاف ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے ضلعی امیر حافظ طاہر مجید خطاب کررہے ہیں ضلعی ذمے داران بھی موجود ہیں