صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا

96

کراچی(کامرس رپورٹر)کلینڈر سال 2025 کے پہلے دن ہی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔بدھ کو فی تولہ سونا 1ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔اسی طرح10گرام 857 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 568 روپے پر جا پہنچا ۔