دوسرا ٹیسٹ، قومی کھلاڑیوں کی نیو لینڈر اسٹیڈیم میں پریکٹس

104

کیپ ٹاؤن(اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی نیولینڈز اسٹیڈیم میں پریکٹس پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ۔ قومی اسکواڈ نے تین گھنٹے تک پریکٹس کی پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو ہوگا۔