بھارت: بہار میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے خلاف پرتشدد احتجاج

135
بھارتی ریاست بہار میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہورہی ہے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں پبلک سروس کمیشن کے امتحان کی منسوخی کے خلاف احتجاج پر تشدد رخ اختیار کر گیا۔ حکومت کی جانب سے پرشانت کشور اور 700 نامعلوم مظاہرین پر مقدمہ درج کر لیاگیاہے۔ سراپا احتجاج طلبہ بی پی ایس سی کے مشترکہ امتحان کی منسوخی اور شفافیت پر حکومت سے جواب طلب کررہے ہیں۔