کراچی(پ ر) مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہاہے کہ مارے حکمرانوں نے غریب کی غریبی کو مذاق بنا دیا ہے۔حکومت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے قیمتی جانے داؤ پر لگ گئی ہیں۔حکمرانوں نے اب بھی اگرہوش کے ناخن نہسالمیت سے کھیلنے والے آستین میں چھپے سانپ ہیں۔