بہادر آباد پولیس کاکارنامہ لاوارث بچہ وارثان کے حوالے

63

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تھانہ بہادرآباد کی حدود کارساز روڈ سے ایک لاوارث بچہ ملا تھا جس کے وارثان کو پولیس نے تلاش کر کے بچے کو وارثان کے حوالے کر دیا ہے بچے کا نام ارمان ولد ذیشان ہے جس کی عمر تین سال ہے والدین نے پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد بچے کی لاش ورثا کے حوالے کر دی۔