روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

127

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔