کراچی ( پ ر) غریب کی آوازآرگنائزیشن ضلع کورنگی کی تنظیم نومکمل‘عظمیٰ اختر صدر‘وقاص احمد سینئرنائب صدر‘ مہرین وقاص نائب صدر‘ریحانہ سلیم جوائنٹ سیکرٹری‘ وریشہ عادل فنانس سیکرٹری‘غلام محی الدین سیکرٹری اطلاعات‘ جبکہ محمدسہیل کوڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا‘ قبل ازیں پروگرام کاآغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ صباحامد نے ہدیہ نعت پیش کیا‘بعدازاںغریب آوازآرگنائزیشن کا کورنگی میںدفتر کاافتتاح ہوا ‘غریب آواز آرگنائزیشن کے مرکزی صدر رانا محمد قربان نے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ تقریب میں پاکستان مزدورپارٹی کے صوبائی صدر شہزاد شاہ سوترا‘ جنرل سیکرٹری سنی وارث نے شرکت کی۔