ای ایف ایس اسکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی اسکینڈل پکڑ لیا

60

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم کے کسٹمز پوسٹ کلئیرنس آڈٹ نے ای ایف ایس اسکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی اسکینڈل پکڑ لیا۔ میسرزقاضی سنجرانی انٹرپرائززپرائیوٹ لمیٹڈکے مالکان قاضی حیاالدین اورقاضی صلاح الدین کے خلاف مقدمہ درج کرے قانونی کارروائی کاآغازکردیا۔