حکومت خود تذبذب اور مخمصے کا شکار ہے: لیاقت بلوچ

169
Petrol and dollar price

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت خود تذبذب اور مخمصے کا شکار ہے،اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔

ایک بیان میں نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے طالبہ کیا ہے کہ ضلع کرم کے راستے کھولے جائیں، عوام کی جانوں کا تحفظ کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکمراں سیاسی عزائم کے لیے 73ء کے آئین میں ترمیم کرتے ہیں

انہوں نے کہا کہ تحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔