صدر مملکت کی لعل شہباز قلندر کےمزار پر حاضری، ملکی سلامتی کیلیے دعا

52

سہون (نمائندہ جسارت) صدر مملکت آصف زرداری کی سہون آمد، لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی۔ صدر پاکستان نے ملکی سلامتی و خوشحالی کیلیے
خصوصی دعائیں مانگیں، صدر مملکت نے مزار پر قرآن پاک کی تلاوت بھی کی، وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاھو دیگر بھی ساتھ موجود تھے۔