سردیوں میں کھانسی، بخار اور گلے کا درد

173

سرد موسم کی آمد کے ساتھ کچھ بیماریاں بھی بن بلائے مہمان کی طرح آجاتی ہیں۔ ان میں سردی کی وجہ سے بخار، کھانسی اور گلے کی خراش شامل ہیں۔ تاہم چند گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں جو سردی اور کھانسی کے علامات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔تازہ ادرک کو شہد کے ساتھ ملا کر یا چائے میں ڈال کر استعمال کریں تاکہ مؤثر نتائج حاصل ہو سکیں۔سردیوں کے موسم میں ہلدی کا استعمال بہت ضروری ہے۔
نمک والے پانی سے غرارے کرنا نظام تنفس کے انفیکشن کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔یہ نزلہ اور گلے کی خراش کی شدت کو بھی کم کرتا ہے۔