لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت کا حقدار قرار دیدیا، 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں عدالت نے شبیر احمد سمیت دیگر کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے حکومت کے اعتراض مسترد کردیئے،درخواست
گزاران کے بھرتی کیلئے حقوق کا جائزہ لیا جائے،سرکاری ملازمین نے حکومت پنجاب کے فیصلے کو چیلنج کیا،حکومت نے سرکاری ملازمین کی جگہ ان کے بچوں کی بھرتی پر پابندی عائد کی تھی۔؎