ملائیشیا نیشنل چڑیا گھر کی سیر

95

سب سے پہلے ہم نے بارہ سنگاہ دیکھا اور زرافہدیکھا گاڑی میں بیٹھ کے مزہ نہیں آرہا تھا،ہمیں وہ دیر تک دیکھنیکے لیے کھڑا نہیں کر رہے تھے میں نے بابا سے ضد کی۔۔ ہم گاڑی سے اتر گئے سب سے پہلے میں بھاگ کے گئی تو وہاں پر منکی بندر بیٹھے ہوئے تھے اتنے بڑے بڑے بندر تھے وہ منکی نہیں تھے بھائی وہ تھے چمپینزی پھر بابا نے ایک چمپینزی کو اپنے ہاتھ سے کیلا کھلایا پھر ہم نے وہاں پہ گینڈا دیکھا پانی کا جانور اود بلاؤ دیکھا۔۔گرو دیکھی۔۔لگڑ پگڑ اور لومڑی دیکھی ۔ساتھ برابر میں دو کوہان والا اونٹ تھا اونٹ کے ساتھ والے پنجرے کے اندر زیبرآتھا لیکن وہ تھوڑا دور تھا دوپہر دھوپ کی وجہ سے سایہ دار درخت کے نیچے کھڑا تھا ساتھ ہی بڑے بڑے شتر مرغ بھی تھے ۔شتر مرغ کو اپنے ہاتھ سے میں نے اپنے چپس کھلائے اور برابر میں کینگرو اور انکے ساتھ چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے ان کے بچے بھی تھے وہاں پر دو بڑے بڑے ہپوںبھی تھے بابا یہ کیا یہ تو دونوں پورے پانی کے اندر ڈوبے ہوئے ہیں ان کی تو صرف آنکھیں اور سر نظر ا رہا ہے بابا ان کو باہر نکالیں ان کو جگائیں نا بابا نہیں بیٹا یہ آرام کر رہے ہیںہم برابر میں چلتے ہیں وہاں دیکھیں کیا ہے ،جلدی کریں بابا جلدی ادھر ائیں دیکھیں یہ تو پینگوئن پینگوئن پیارے کتنے خوبصورت ہیں ان کے ساتھ چھوٹے بچے بھی تھے۔
بابا بیٹا یہ اتنا بڑا حال جو بنا ہوا ہے یہ پانڈے کا سیکشن ہے اس کے اندر پانڈےہوتے ہیں کیونکہ پانڈا ٹھنڈی جگہ پر رہتا ہے برفانی علاقے کے اندر پیدا ہوتا ہے اس لیے یہاں انہوں نے ایئرکنڈیشن لگا کے اس کو بہت ٹھنڈا کیا ہوا ہے میں نے ھوڈی پہن لی ہے۔
یہ تو بہت ٹھنڈا ہو رہا ہے وہ دیکھیں بابا وہ دیکھیں اتنا خوبصورت سا اور یہ وائٹ کلر کا اور بلیک اینڈ وائٹ یہ تو لگ رہا ہے بابا سو رہا ہے وہ دیکھیں پیچھے ایک اور دوسرا بھی ہے اتنے خوبصورت ہیں بابا یہ اور ساتھ میں دیکھیں اس کی مما پلیز یہ دیکھیں بیمبوپڑے ہوئے ہیں شاید بیمبو کھا رہے تھے تھوڑی دیر پہلے۔
(جاری ہے)