جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم، مرکزی ڈپٹی سیکرٹریز پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، شیخ عثمان فاروق، سابق امیر ضلع شرقی شاہد ہاشمی، امیر ضلع ایئرپورٹ چودھری اشرف، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور ڈپٹی سیکرٹری ضلع ایئر پورٹ شعیب حیدر شفیق جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ کے تحت تربیتی اجتماع عام سے خطاب کررہے ہیں