ایچ پی گلوبل نے کے سی اےڈیوٹگ کو خرید لیا

36

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ایچ پی گلوبل نے کے سی اے ڈیوٹگ کو خرید لیا۔ یہاں جاری بیان کے مطابق کمپٹیشن کمیشن نے ایچ پی گلوبل کو کے سی اے ڈیوٹگ کو ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی۔ایچ پی گلوبل ہولڈنگز نے کے سی اے ڈیوٹگ کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ ایکوائر کر لئے۔پاکستان میں رجسٹرڈ کے سی اے ڈیوٹگ بھی ایچ اینڈ پی گلوبل کو فروخت کر دی گئی۔بین الاقوامی بڑی کمپنی ایچ اینڈ پی گلوبل اب پاکستان کے آئل اینڈ گیس سیکٹر میں کام کرے گی۔