عبدالرحمن مکی انتقال کرگئےانا للہ وانا الیہ راجعون

14

کراچی (پ ر) جماعت غرباء اہلِ حدیث پاکستان کے مرکزی امیر مولانا حافظ عبدالرحمٰن سلفی، مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے بانی وقائد سینیٹر پروفیسر ساجد میر، جمعیت اہلِ حدیث سندھ کے امیر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی کے علاوہ پاکستان بھر کے دینی جامعات کے رئیس الجامعات، مدیرانِ جامعات، اساتذہ کرام، دینی حلقہ جات کی اور پاکستان کی کاروباری چنیدہ شخصیات، دینی شاگردانِ رشید سمیت پاکستان بھر کی دینی جامعات کی میڈیا کمیٹیز اور مدارسِ دینیہ کراچی سندھ کے مرکزی میڈیا ترجمان عبدالرحمن عابد راجپوت و دیگر نے تعزیتی کرتے ہوے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ عبدالرحمن مکی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے ڈھیروں پسماندگان اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین