مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ، سیکرٹری کراچی توفیق الدین صدیقی، مولانا عطاالرحمن ، ٹائون چیئرمین لانڈھی عبدالجمیل خان، امیر ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ، سابق امیر ضلع گلبرگ فارق نعمت اللہ ضلع کورنگی کے تحت جامع مسجد طیبہ زمان ٹائون میں ایک روزہ’’ فیملی تربیتی اجتماع‘‘ سے خطاب کررہے ہیں