جولائی تا نومبر: حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

34

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں ٹیکس وصولیاں تخمینے سے348 ارب کم رہیں، ٹیکس آکٹھا کرنے کے نئے اقدامات بھی کارگر ثابت نہ ہوسکے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔