آسٹریلیا: جنگلات میں آتشزدگی سے 136000ایکڑ رقبہ خاکستر

132
آسٹریلیاکے جنگلات میں آتش زدگی کے باعث شعلے بلند ہورہے ہیں

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے ایک لاکھ 36ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر ہوگیا۔ آسٹریلوی حکام نے درجنوں دیہات کو فوری طور پرخالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ میلبورن سے 240 کلومیٹر دورگرامپینز نیشنل پارک میں 600 فائر فائٹرز آگ پر قابو پا رہے ہیں۔