ہنولو لو (انٹرنیشنل ڈیسک) ہوائی میں دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کردیا۔آتش فشاں سے ابلنے والا لاوا 295فٹ تک بلند ہے اور 650ایکڑ زمین تک پھیل چکا ہے۔ حکام نے آبادی کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔