قانون ساز اسمبلی میں پاکستانی میزائل پروگرامپر امریکی پابندیوں کیخلاف قرارداد پیش

46

مظفرآباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )مظفرآباد، آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔