حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآباد ہٹڑی بائی پاس پر ایک ٹرالر اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کو ایدھی ایمبولینس نے اسپتال منتقل کردیا ،زخمی شخص کی شناخت ماجد کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 25 سال بتائی جارہی ہیں۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress