اسٹارلنک نے پاکستان میں لائسنس کیلیے درخواست دیدی، شزہ فاطمہ

79

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے تصدیق کی ہے کہ دو بڑے بین الاقوامی اداروں نے لائسنس کی درخواست دی ہے جن میں ایلون مسک کی اسٹار لنک انٹرنیٹ سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ اور چینی سیٹلائٹ کمپنی شنگھائی اسپیس کام سیٹلائٹ ٹیکنالوجی شامل ہیں۔