بوسنیا میں برفانی طوفان سے بجلی کی فراہمی معطل‘ نظام منجمد

132
بوسنیا میں برفانی طوفان کے دوران سڑک پر برف جمنے سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ہے

سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا اور ہرزیگووینا میں برفانی طوفان سے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ اس دوران سڑکوں پر برف جمنے سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور نظام زندگی منجمد ہوکر رہ گیا۔ مقامی حکامی کی جانب سے ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے۔