نیپال: سعودی وزارت اسلامی کی جانب سے مقابلہ حفظ قرآن

132
نیپال میں منعقد مقابلہ حفظ قرآن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات دیے جارہے ہیں

کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت اسلامی کی جانب سے نیپال میں حفظ قرآن کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا،جس میں فاتحین کو اعزاز سے نوازاگیا۔ کٹھ منڈو میں سعودی سفارت خانے کی زیر نگرانی اور نیپال مسلم کمیشن کے تعاون سے مقابلہ منعقد ہوا، جس میں 750 شرکا نے حصہ لیا۔