سیکرٹری حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی کا نوٹیفیکیشن

3

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد اسحاق کھوڑو، پی ایس ایس (بی ایس – 20)کے افسر نے 17 دسمبر 2024ء سے لاگو ہونے والے ڈائریکٹر جنرل، HDA (بی پی ایس – 20) کے طور پر اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔