انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیا

150
Lottery of millions of dollars was won

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 17 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔