رائٹ سائزنگ: مزید وزارتیں، ادارے ختم، ہزاروں آسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار

114
Right-sizing: Recommendations

اسلام آباد: حکومت نے رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا اور حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مزید کچھ وزارتیں اور ادارے ختم یا انہیں دیگر محکموں میں ضم کرکے مزید ہزاروں آسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار کر لیں۔

حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مزید کچھ وزارتیں اور ادارے ختم یا انہیں دیگر محکموں میں ضم کرکے مزید ہزاروں آسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار کر لیں۔

میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارتیں اور ادارے ختم اور ضم کرکے مزید ہزاروں آسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار کر لی ہیں جنہیں کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے کچھ وزارتیں ادارے ختم کرنے اور ضم کرکےمزیدہزاروں آسامیاں بند کرنے کی تجاویز تیار لی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی، کمیٹی نے 5 وزارتوں کے درجنوں ادارے ختم کرنے، ،پرائیوٹائز کرنے کی بھی تجاویز دی ہیں۔

سفارشات کے تحت افسروں، ماتحت ملازمین کی شرح میں 50 فیصد تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔