سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟

100
price of gold

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔

 گزشتہ کاروباری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 273400 روپے ہوگئی تھی۔

 ملک میں گزشتہ کاروباری  روز 10 گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے سے  234396 روپے ہوگئی تھی۔

 بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2622 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔