سراج الحق اورمولانا ہدایت الرحمان کی راشدنسیم سے ملاقات وعیادت

33
کراچی: جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما راشد نسیم سے بلوچستان کے امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن اکیڈمی میں ملاقات کررہے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق اوربلوچستان کے امیر ورکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے ادارہ معارف اسلامی پہنچ کر مرکزی رہنما راشد نسیم سے ملاقات وعیادت کی ۔ دونوں رہنمائوں نے راشدنسیم کی جلدمکمل صحتیابی کی دعا بھی کی۔اس موقع پر جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنما مولانا اسماعیل مینگل اورچیرمین گلشن اقبال ٹائون ڈاکٹر فواداحمد بھی ساتھ موجود تھے۔