لاہور:ہربنس پورہ میں ڈیرے سے شیر باہر نکل آیا، گارڈ مارڈالا

81

لاہور(آن لائن)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ہاؤسنگ اسکیم میں ڈیرے سے شیر باہر نکل آیا۔ہاؤسنگ اسکیم کے گارڈز نے شیر کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔واقعے کا مقدمہ وائلڈ لائف انسپکٹر کی مدعیت میں گارڈ کے خلاف
درج کرلیا گیا۔سوسائٹی میں شہری نے ڈیرے پر شیر پال رکھا تھا، ذرائع کے مطابق شیر گلیوں میں بھاگ رہا تھا۔