کراچی (پ ر) طلبا اسلام کراچی کے تحت سالانہ شان رسولؐ کانفرنس کی تیاریاں جاری ہیں۔ شان رسولؐکانفرنس کے سلسلے میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ انتظامی کمیٹی کے انچارج عمیر اکبر عطاری ، گیسٹ کمیٹی کے انچارج عبید صدیقی مقرر کردیے گئے۔معیز مصطفی قادری نعت خوانوں سے رابطے کریں گے۔ اسٹیج کمیٹی کے نگراں بلال قریشی ہوں گے۔