کراچی پریس کلب کے انتخابات‘ دی ڈیموکریٹس پینل کااعلان آج ہوگا

45

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2025ء کے لیے دی ڈیموکریٹس اپنے 12 رکنی پینل کا اعلان آج کریں گے۔پینل کا علان 23 دسمبر 2024 بروز پیر سہہ پہر 4 بجے کراچی پریس کلب کے نجیب ٹیرس پر ہوگا اراکین کراچی پریس کلب سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔