چئیر پرسن محترمہ گلنار آفرین ،صدارت :سید راشد حسین راشد ، نظامت : ڈاکٹر عابد شیروانی “ایڈوکیٹ”مہمانان خاص : محترمہ نور شمع نور،،ڈاکٹر افتخار ملک ایڈووکیٹ،مہمانان اعزاز ،ڈاکٹر جاوید منظر ,ڈاکٹر نثار احمد نثار,فرزانہ سحاب مرزا،زاہد حسین جوہری ,مہمانان توقیری : نور الصباح سیمیی برلاس،اکٹر اسد رضا زیدی، ،سامعین اور شعرا کی بڑی تعداد نے شرکت کی مشاعرے کا آغاز حسبِ معمول تلاوت قرآن پاک اور حمد و نعت سے ہوا جس کی سعادت ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ اور معروف نعت خواں بینا کامران نے حاصل کی شعرا میں خولہ رحمان م م مغل یاسر سعید صدیقی فرح غوری در افشاں صدیق راز عارف شیخ عارف عرفانہ پیرزادہ ردا کامران صدیقی انیس جعفری جہانداد منظر القادری اختر سروش اور تمام مسند نشینان نے شرکت کی ،سامعین میں فاروق عرشی کامران احمد ابراہیم بسمل علی زیدی رئیس احمد فاروقی جاوید فرام بزمِ جاوید شاہد محی الدین عائشہ عبدالرافع ذیشان العابدین قاضی جاوید اور عیسیٰ لیب کے انچارج ساجد صدیقی ڈاکٹر ارم و دیگر سامعین نے شرکت کی ڈاکٹر عابد شیروانی ایڈووکیٹ کی خوبصورت نظامت نے تقریب میں چار چاند لگا دیئے دوران تقریب محترمہ کشور عروج صاحبہ کی والدہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی مشاعرے کے آخری مرحلے میں کینیڈا سے تشریف لائے معروف شاعر اور صدر محفل جناب سید راشد حسین راشد اور ان کی اہلیہ معروف شاعرہ محترمہ نور شمع نور صاحبہ کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تہذیب ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پیش کیا گیا۔