عمران احمد سلفی کے کزن انتقال کرگئے

183

کراچی(پ ر) عمران احمد سلفی کے پھو پھی کے بیٹے محمد ندیم کلکتہ والوں کا ہفتہ کی رات کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال ہوگیا ان اللہ وانا الیہ راجعون کچھ عرصہ سے علیل تھے آج اتوار کی صبح نمازجنازہ اور تدفین عمل میں آئیگی۔