ممتاز عالم دین مولانا خطیب عبدالرحمان انتقال کرگئے

249

کراچی(پ ر)ممتاز عالم دین جامع مسجد فیوچر کالونی کے خطیب وامام خطیب عبدالرحمان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ان کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ فیوچر کالونی میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں مولانا اورنگزیب فاروقی ،مفتی ضیاء الرحمان فاروقی ،مولانا شاکراللہ ،محمد نواز خان ،شاہجاں خان ،قاسم جمال ،بشیر خان اور دیگراہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔