پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نے چارج سنبھال لیا

30

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر )گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد نمبر 8کی پرنسپل پروفیسر فوزیہ صابر نے کالج کا نئی پرنسپل کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔