چیئرمین جناح ٹائون رضوان عبدالسمیع، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر کے ہمراہ جناح ٹائون کے مرکزی دفتر میں گاربیج لوڈنگ رکشے یوسی کے منتخب نمائندگان کو تقسیم کرتے ہوئے ان کے ساتھ میونسپل کمشنر الٰہی بخش بنبھن اور چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد بھی موجود ہیں