سینیٹرشاہین خالد بٹ نے پاکستانبیت المال کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

23


اسلام آباد (اے پی پی)سینیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ نے بطور منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ انہوں نے ادارے کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے موجودہ عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی
بریفنگ حاصل کی۔ایم ڈی پاکستان بیت المال سینیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالدبٹ نے ادارے کے غریب دوست اقدامات کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہارکیاکہ آنے والے دنوں میں یہ ادارہ مزید موثر انداز سے ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھائے گا۔
بیت المال