ملک کی تمام خرابیوں کی جڑ الیکشنچوری ہے، شاہد خاقان عباسی

23


فیصل آباد(آن لائن)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام خرابیوں کی صرف ایک وجہ الیکشن چوری ہے۔فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلاء کا مشکور ہوں کہ مجھے یہاں مدعو کیا گیا، یہاں وکلاء جو سوال کر رہے ہیں یہ سوال سارا پاکستان کر رہا ہے۔