پی ٹی اے نے ملک بھر میں 58لاکھ سے زاید غیر فعال سمز کو بلاک کردیا

28


اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال سمز کو بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق مالی سال 2023-24کے دوران غیر قانونی سمز کیخلاف کریک ڈائون کیا گیا۔